نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
تحریک فتح نامی دہشتگرد گروہ شمالی محاذ میں جس میں فوعہ، کفریا، بنش، تفتاز، طعوم، معرہ، مصرین ،۔ شہر ادلب، رام حمدان، زردنا، شلخ شامل ہیں جنگ بندی پر کاربند رہے گي۔اس معاہدے کے مطابق تحریک الفتح اور اس میں شامل گروپوں کے دہشتگرد اور ان کے اھل خانہ زبدانی سے نکل جائيں گے۔ ان کو اس شہر سے نکلنے کے ایک ...
تحریکیں شروع ہوئی ہیں، اسی وقت سے صیہیونیوں نے بھی اس کے خلاف اپنے مشن کا آغاز کردیا - ان کا مشن یہ ہے کہ دین اسلام کا چہرہ بگاڑ کر پیش کریں کیونکہ یہ اسلام ہی ہے جو علاقے میں قوموں کی بیداری کا سرچشمہ ہے۔ صیہونیوں نے اسلامی بیداری سے مقابلے اور اس عظیم تحریک کو منحرف کرنے کے لئے امریکی اور یورپی من ...
تحریک احرار فلسطین نے فلسطینی مزاحمت کے خلاف سعودی شہزادے کے دعوؤں کی مذمت کی ہے۔ الوقت - تحریک احرار فلسطین نے فلسطینی مزاحمت کے خلاف سعودی شہزادے کے دعوؤں کی مذمت کی ہے۔
تحریک احرار فلسطین کا خیال ہے کہ فلسطینی مزاحمت کے خلاف سعودی حکومت کے جاسوسی ادارے سابق سربراہ ترکی الفیصل کے الزام سے علاقے م ...